عالمی مارکیٹ میں سونا 33 ڈالر کم ہوکر 4080 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔
مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 3300 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 30 ہزار 362 روپے ہوگیا ہے۔دس گرام سونا 2829 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 68 ہزار 966 روپے پر آگیا ہے۔ایک تولہ چاندی 27 روپے کمی کے بعد 5097 روپے پر آگئی ہے۔