وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے لیے اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈ جاری کردیے

وفاقی ترقیاتی بجٹ میں رواں مالی سال آزادکشمیرکے لیے کل45ارب روپے مختص ہیں
یہ منظوری جولائی تاستمبراوراکتوبرتا دسمبر 2025کی 2 سہ مائیوں کیلیے دی گئی:حکومتی ذرائع
لاہور(نیٹ نیوز) وفاقی حکومت نے آزادکشمیرکیلیے14ارب روپے کے ترقیاتی فنڈزجاری کرنیکی منظوری دے دی گئی۔ یہ منظوری جولائی تاستمبراوراکتوبرتا دسمبر 2025کی 2 سہ مائیوں کیلیے دی گئی۔فنڈزکیلئیوزارت منصوبہ بندی نیاپ فرنٹ ون لائنراتھارایزیشن دی ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان فنڈزکاآزادکشمیرمیں موجودہ سیاسی صورتحال سیکوئی تعلق نہیں ہے۔پہلی 2 سہ مائیوں کیترقیاتی فنڈزکی منظوری کچھ دن پہلے دی گئی۔ وفاقی ترقیاتی بجٹ میں رواں مالی سال آزادکشمیرکے لیے کل45ارب روپے مختص ہیں۔وفاقی ترقیاتی فنڈزکی منظوری صرف آزادکشمیر تک محدود نہیں ہے۔وفاقی وزارتوں، ڈویڑنزسمیت دیگرکے لییفنڈز جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔مالی سال کی پہلی2 سہ مائیوں میں کل 335ارب 43کروڑکیاجراء￿  کی منظوری دی گئی۔رواں مالی سال مجموعی طور پر ایک ہزار ارب روپیکاوفاقی ترقیاتی بجٹ مختص ہے۔