جنرل ہسپتال،ڈاکٹرز نے بچی کے معدے سے ہئیر پن نکال لی

3سالہ جنت نے گھر میں کھیلتے ہیئر پن نگل لی تھی، ڈاکٹر حوریہ نے پروسیجر کیا
لاہور(کرائم رپورٹر)جنرل ہسپتال کیڈاکٹروں ے3سالہ بچی کیمعدیسیہیئرپن اینڈوسکوپی سے نکال لی۔3سالہ بچی نے گھر میں کھیلتے ہیئر پن نگل لی تھی۔ڈاکٹرحوریہ رحمان کی سربراہی میں ٹیم نیپروسیجر کیامعائنے کیمطابق اندرونی زخم یا سنگین پیچیدگیوں کا خدشہ موجود تھا۔ کامیاب آپریشن پر پرنسپل پروفیسر فاروق افضل نے ڈاکٹرز و عملے کی ستائش کی۔چونگی امرسدھو کی رہائشی 3سالہ جنت کی والدہ نیبچی کے کامیاب علاج پرڈاکٹرزکی تعریف کی،بیٹی کو دوبارہ مسکراتے دیکھنے کی خوشی ناقابل بیان ہے۔