بنگلہ دیش، ڈھاکا کی کچی بستی میں آتشزدگی، سیکڑوں گھر جل کر راکھ

ڈھاکا (آئی این پی )بنگلا دیشی دارالحکومت ڈھاکا کیوسط میں واقع ملک کی سب سیبڑی کچی بستی میں خوفناک آتشزدگی سیسیکڑوں گھر جل کر راکھ ہوگئے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آتشزدگی کے گزشتہ رات پیش آنیوالے واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،آگ بجھانے میں 19 فائر انجن اور درجنوں فائر فائٹرز  نے حصہ لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈھاکا کی کچی بستی میں 80 ہزار سے زائد افراد رہائش پزیر ہیں۔