مری(آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف مری پہنچ گئیں ،وزیر اعلی پنجاب راستوں کی بندش کے باعث بذریعہ ہیلی کاپٹر اسلام آباد سے گھڑیال ہیلی پیڈ پہنچیں ، جہاں سے وہ کشمیر پوائنٹ پر واقع اپنی رہائش رہائش آئیں ،وزیر اعلی پنجاب کے ساتھ سینئر وزیر مریم اورنگزیب بھی ہیں ،مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف پہلے ہی سے اپنی رہائش گاہ میں قیام پزیر ہیں،مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے آج گورنمنٹ ہاؤس کشمیر پوائنٹ کا وزٹ بھی کیا۔