بغداد(یواین پی)عراق اس وقت نہایت مشکل صورتحال سے دوچار ہے جہاں حکومت کو ایران نواز ملیشیاں کے بڑھتے ہوئے حملوں کا سامنا ہے۔یہ ملیشیائیں جن میں سے بعض پاپولر موبلائزیشن فورس کا حصہ ہیں جو 2018 میں داعش کے خلاف جنگ کے لئے قائم کی گئی تھی، بظاہر حکومتی کنٹرول میں ہیں مگر عملی طور پر خودمختار حیثیت رکھتی ہیں اور تہران کے قریب سمجھی جاتی ہیں۔اس صورتحال نے عراقی حکومت کے لئے توازن برقرار رکھنا انتہائی مشکل بنا دیا ہے،