لاہور ( کرائم رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کیجسٹس حسن مخدوم نے کورونا وبا میں عوام کو ریلیف کی فراہمی کی درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی،عدالت نے ریمارکس دئییکہ کورونا توگزر چکا پالیسی پر کیسے عمل کیاجاسکتاہے۔ شیئر کریں: