جنرل ہسپتال کی آفیشل ویب سائٹ کا افتتاح

لاہور (کرائم رپورٹر )پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز کی آفیشل ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر آصف بشیرنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ویب سائٹ کا آغاز پنزکیلئے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔