بختاور بھٹو کی سالگرہ پر شوہرکی دلچسپ انداز میں مبار کباد

کراچی (آئی این پی )صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے گزشتہ روز   اپنی فیملی کے ہمراہ سالگرہ منائی  ۔ بختاور بھٹو زرداری کے شوہر محمود چودھری  نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انہیں دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔انہوں نے اہلیہ کی سالگرہ کی تقریب سے ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔