اسلام آباد(یواین پی) بختاور بھٹو زرداری کی35ویں سالگرہ25جنوری کو منائی جائے گی‘بختاور بھٹو زرداری25جنوری1990ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔بختاور بھٹو زرداری نے انگریزی ادب میں ایم اے اور گریجویشن ایڈن برگ یونیورسٹی سے پاس کیا۔ شیئر کریں: