اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے فوجداری مقدمات محض میڈیا نمائندوں کے انٹرویوز پرسزادینے کے معاملات پرکیس کی سماعت آج پیر کوکرے گی جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بنچ کیس کی سماعت کرے گا شیئر کریں: