ہائیکورٹ :چیف جسٹس کی کازلسٹ منسوخ

لاہور (خصوصی رپورٹ )لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی کازلسٹ منسوخ،ریٹائرڈسرکاری ملازمین کی پنشن میں کٹوتیوں کیخلاف کیس بغیر سماعت ملتوی ہوگیا،عدالت نے فریقین کیوکلا کوحتمی بحث کیلئے طلب کررکھاہے،محکمہ خزانہ پنجاب نے تحریری جواب عدالت میں جمع کرارکھاہے۔