نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم نے عہدہ چھوڑنے کے بعد آسٹریلیا میں رہائش اختیار کرلی

آکلینڈ(آئی این پی)نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم  نے عہدہ چھوڑنے کے بعد  آسٹریلیا میں رہائش اختیار کرلی۔جیسنڈا آرڈرن نے جنوری 2023 میں نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ دیا تھا جس کے بعد سے وہ عوامی طور پر زیادہ متحرک نہیں۔