ویٹی کن سٹی(آئی این پی )کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت بدستور تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق 88سالہ پوپ فرانسس کو ڈبل نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ 14فروری سے اٹلی کے ہسپتال میں داخل ہیں۔ویٹی کن کے بیان کے مطابق پوپ کی صحت مستحکم مگر بدستور تشویشناک ہے۔