پوپ فرانسس کی حالت بگڑ گئی ‘ دنیا بھر میں دعائوں کا سلسلہ جاری

 ویٹی کن سٹی (آئی ای پنی )کیتھولک عیسائیوں کی مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت بدستور تشویش ناک ہے   اور انہیں آکسیجن دی جارہی ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق 88 سالہ پوپ فرانسس کو ڈبل نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ 14 فروری سے اسپتال میں داخل ہیں۔پوپ فرانسس کی صحت سے متعلق ویٹی کن نے اپنے   بیان میں بتایا ہے کہ  پوپ فرانسس کی حالت نازک ہے اور انہیں آکسیجن دی جارہی ہے۔