پنجاب پولیس : 3ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے

لاہور(کرائم رپورٹر) پنجاب پولیس میں 3ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کر دیے گئے ہیں۔ آئی جی پنجاب کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہینوٹیفکیشن کے مطابق محمد اکمل کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر پی سی فاروق آباد تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ محمد ریاض کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ون گوجرانوالہ کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ اسی طرح ملک عطاء اللہ کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ تعینات کیا گیا ہیتمام افسران کو فوری طور پر نئی تعیناتیوں پر فرائض سنبھالنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے