روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس کے اہلکاروں نے 18 برس کی لڑکی کو دھماکہ خیز مواد نصب کرتے پکڑلیا
ماسکو (آئی این پی) روس میں فوجی افسر کی گاڑی کے نیچے بم نصب کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس کے اہلکاروں نے 18 برس کی لڑکی کو دھماکا خیز مواد نصب کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ روسی میڈیا کے مطابق ملزم لڑکی یوکرینی ہینڈلرز کے ساتھ رابطے میں تھی