جوہری آبدوز کا سائز امریکی بحریہ کے حملہ آور جہازوں میں سے کچھ کے برابر ہے:پیانگ یانگ
پیانگ یانگ (آئی این پی) شمالی کوریا نے آبدوز کی نئی تصاویر جاری کرنے کے ساتھ یہ دعوی بھی کیا ہے کہ انکی پہلی جوہری آبدوز کا سائز امریکی بحریہ کے حملہ آور جہازوں میں سے کچھ کے برابر ہے۔شمالی کوریا کی سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری کردہ اِن تصاویر میں کم جونگ ان کو آبدوز میں گائیڈڈ میزائل کا معائنہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسے ابھی تک لانچ نہیں کیا گیا