پاکپتن (خصوصی رپورٹ) نواحی گاو?ں کمہاری والہ میں 4 سور دندناتے پھر رہے تھے کہ اہل علاقہ نے اپنے ذاتی اسلحہ کی مدد سے سور مار گرائے،نواحی گاو?ں کمہاری والہ میں اچانک فصلوں سے 4 سور نکل آئے جس سے علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا، اہل علاقہ نیذاتی اسلحہ کی مدد سے چاروں سور کو مار گرایا، محکمہ ورلڈلائیف کو مسلسل اطلاعات کے باوجود محکمہ 5 کھنٹے گزرنے کے باوجود نہ پہنچ سکا۔