فرانس: کرسمس کے موقع پر ڈرائیور نے چلتی ٹرین سے کود کر خودکشی کرلی

   پیرس (آئی این پی )فرانس میں کرسمس کے موقع پر  ٹرین ڈرائیور نے چلتی ٹرین سے کود کر خود کشی کرلی، جس کے بعد متعدد ٹرینیں تاخیر کا شکار جبکہ ہزاروں مسافر متاثر ہوئے۔ڈرائیور کے موت کے حالات کی تحقیقات جاری ہیں