فوجی عدالتوں سے سزائوں کے خلاف اپیلیں دائر ہوں گی:بیرسٹر گوہر

 ہمارا مطالبہ ہے  9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے:چیئرمین پی ٹی آئی
اسلام آباد(آئی  این پی ) فوجی عدالتوں سے 9 مئی کے مزید 60 ملزموں کو دی جانے والی سزائوں پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے ان سزاوں کے خلاف اپیلیں دائر ہوں گی۔  نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے  انہوںنے کہا  ہمارا مطالبہ ہے کہ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے جب کہ سپریم کورٹ کو چاہیے کہ ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس کا جلد فیصلے کرے