کابل سے موصولہ اطلاعات کے مطابق افغان وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ کابل-قندھار ہائی وے پر ایک مسافر بس الٹنے کے حادثے میں 25 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔
حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت کے سبب پیش آیا۔ زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔