پاک فضائیہ کی کارروائیاں: قندھار میں افغان طالبان کا بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز 205 کور تباہ

 پاک فضائیہ کی کارروائیاں: قندھار میں افغان طالبان کا بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز 205 کور تباہ

پاکستانی فوج کی کارروائیوں کے تحت افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے خلاف آپریشن غضب للحق جاری ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ نے قندھار میں افغان طالبان کے بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز 205 کور کو تباہ کر دیا، جبکہ پاک فوج نے مؤثر زمینی کارروائی کے دوران افغان طالبان کے ایمونیشن ڈپو کو بھی نشانہ بنایا۔ذرائع کے مطابق پاک فوج کی طاقتور کارروائیوں میں افغان طالبان کو بھاری فوجی نقصانات اٹھانے پڑے ہیں، جس سے ان کی جنگی صلاحیت پر بھی اثر پڑا ہے۔