لاہور(کرائم رپورٹر)بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ, بالاج ٹیپو کیس میں شامل تفتیش ہو گیا ذرائع کے مطابق بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی، گوگی بٹ شامل تفتیش ہوگیاخواجہ عقیل عرف گوگی بٹ بالاج ٹیپو کیس میں شامل تفتیش ہو گیا۔گوگی بٹ سی سی پی او آفس میں پیش ہوابالاج ٹیپو قتل کیس کے حوالے سے پولیس نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے رکھی ہیخواجہ عقیل عرف گوگی بٹ عام سائل کی طرح سی سی پی او لاہور کے سامنے پیش ہوا۔خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ نے سی سی پی او لاہور کیسامنے بالاج قتل کیس کے متعلق اپنی بے گناہی ثابت کرنے کی کوشش کی سی سی پی او لاہور نے خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیاخواجہ عقیل عرف گوگی بٹ بالاج قتل کیس میں نامزد ملزم ہیں شامل تفتیش نہ ہونے کی وجہ سے گوگی بٹ کو اشتہاری قرار دیا گیا تھاخواجہ عقیل عرف گوی بٹ نے یکم ستمبر تک عدالت سے ضمانت کروا رکھی ہے۔