راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی چیئرمین تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کیلیے اپوزیشن لیڈر نامزد کردیے۔ذرائع کے مطابق بانی نے سینیٹ میں اپوزیشن کیلئے علامہ راجا ناصر عباس اور قومی اسمبلی میں محمود اچکزئی کو نامزد کردیا ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026