راولپنڈی(آئی این پی ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مطالعہ کیلئے کتابیں اڈیالہ جیل پہنچا دی گئیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق عمران خان کے مطالعہ کے لئے کتابیں اڈیالیہ جیل پہنچائی گئیں جنہیں ان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے جیل انتظامیہ نے وصول کیا شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026