واشنگٹن (آئی این پی )اوباما فائو نڈیشن نے اپنے معروف لیڈرز پروگرام کیلئے نئی درخواستیں طلب کر لی ہیں، جس کا مقصد دنیا بھر سے 24 سے 45 سال کے درمیان ابھرتے ہوئے رہنمائوں کو ایک ایسے پلیٹ فارم پر یکجا کرنا ہے جہاں وہ اقدار پر مبنی قیادت، کمیونٹی اثر انگیزی اور عالمی نیٹ ورکنگ کے ذریعے مثبت تبدیلی لا سکیں۔ فاونڈیشن کے مطابق درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 12 دسمبر 2025 مقرر کی گئی ہے۔یہ پروگرام دنیا بھر کے ابھرتے ہوئے قائدین کو دعوت دیتا ہے جو اپنے علاقوں میں سماجی مسائل کے حل کے لیے کام کر رہے ہیں