اسلام آباد (آئی این پی )ایتھوپیا میں واقع آتش فشاں ہائیلی گبی ہزاروں سال بعد پھٹنے کے نتیجے میں نکلنے والی آتش فشانی راکھ نیخطے کے متعدد ممالک کواپنی لپیٹ میں لے لیا۔محکمہ موسمیات کیمطابق آتش فشاں راکھ پاکستانی حدود سینکل گئی،راکھ ساحلی وجنوبی علاقوں سے تیزی گزرگئی،آتش فشاں راکھ نے اب بھارت کا رخ کرلیا ہے۔آتش فشاں کی راکھ 14 کلو میٹر،45 ہزار فٹ کی بلندی تک پہنچ گئی،راکھ سعودی عرب،یمن،عمان اور پاکستان کیساحلی و جنوبی علاقوں کے اوپر سے انتہائی بلندی پر گزری۔