ڈاکٹر عاکف انور کو وی سی پنجاب تیانجن یونیورسٹی کا اضافی چارج مل گیا

لاہور(خصوصی رپورٹ)گورنر پنجاب نے پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر کا اضافی چارج یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عاکف انور چودھری کو سونپ دیا ،چارج 3 ماہ کیلئے دیا گیا۔