لاہور (خصوصی رپورٹ) پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور سونیا عاشر نے سروسز ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے مختلف وارڈز میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں کا جائزہ لیا اور ہسپتال انتظامیہ سے معلومات حاصل کیں۔ اے ایم ایس ڈاکٹر قر ? العین نے بریفنگ دی۔