لاہور(کرائم رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے سروسز ہسپتال کا دورہ کرکے ٹریفک انسپکٹر حسن کی عیادت کی، جو چند روز قبل ایک تیز رفتار موٹرسائیکل سوار کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگئے تھے۔سی ٹی او نے زخمی افسر کی خیریت دریافت کی اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر انہوں نے معالج …