بیروت (آئی این پی )لبنانی ملیشیا نے سرحدی علاقوں میں دو بدو لڑائی کے دوران اسرائیل کے چھ ٹینک تباہ کر نے کا دعوی کیا ۔ لبنانی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کی ملیشیا کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ اسرائیلی ٹینک جنوبی لبنان کے علاقے کے علاوہ ساحلی علاقے میں نشانہ بنائے گئے ہیں۔