لاہور( کرائم رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے 284روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ مختلف مقامات پر برائلر گوشت 680سے 700روپے کلو فروخت کیا گیا۔ شیئر کریں: