لاہور (خصوصی رپورٹ) پی ایس ایل میچ کے فائنل کے موقع پر 600 ٹریفک اہلکار ڈیوٹی پر مامور رہے ، 20 فورک لفٹرز اور 4 بریک ڈائون گاڑیاں بھی تیار رہیں تاکہ رانگ پارکنگ اور ٹریفک کی روانی میں خلل نہ پڑے۔ شیئر کریں: