پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ: غیر ملکی کوچز کی درخواستیں موصول

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز کی تقرری کیلیے غیر ملکی کوچز کی درخواستیں موصول ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے سابق  آل راونڈر 48 سالہ ایشلے نوفکے بھی امیدواروں کی فہرست میں شامل ہیں۔ایشلے نوفکے 1 ایک روزہ میچ اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچزمیںآسٹریلیا کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ذرائع کے مطابق ایشلے نوفکے سمیت دیگر غیر ملکی کوچز کی درخواستیں بھی موصول ہوئی ہیں جبکہ  آخری تاریخ