پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کے دوران منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کے دوران منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کے دوران منفی رجحان رہا۔

100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1826 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1,56,487 پر آ گیا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس 1,56,251 کی نچلی سطح اور 1,57,571 کی بلند ترین سطح تک بھی گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1,58,313 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔