یو ای ٹی میں نینو ٹیکنالوجی پر تربیتی ورکشاپ

لاہور (خصوصی رپورٹ)فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام یو ای ٹی کے زیر اہتمام ''مستقبل کی تعمیرکے تناظر میں آرکیٹیکچر انڈرسٹیم اور نینو ٹیکنالوجی کا پائیدارفن تعمیرپر اثر'' کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ ہوئی،وی سی ڈاکٹر شاہد منیرنے اور دیگرنے خطاب کیا۔