پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ حیدر سعید اڈیالہ رہائی کے بعد پھر گرفتار

راولپنڈی (خبر نگار) پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ حیدر سعید کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ حیدر سعید کو تھانہ رمنا کے مقدمہ میں باضابطہ گرفتار کیا گیا۔