بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کو امپائر پر کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر تنبیہ کردی۔رشبھ پنت آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے اور انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا۔