ایران کا ایٹمی پروگرام مکمل تباہ کر دیا:امریکی وزیردفاع

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی وزیر دفاع نے ایران سے متعلق امریکی میڈیا کی رپورٹس مسترد کردیں۔امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے اپنے بیان میں کہاکہ ایران کا ایٹمی پروگرام مکمل تباہ کر دیا، بمباری کو تباہ کن نہ کہنے والے صدر ٹرمپ کی کامیابی کے خلاف ہیں۔