لاہور(آئی این پی)صدر مسلم لیگ (ن) نے مرحوم سابق سینیٹر کے گھر جاکر اہل خانہ سے تعزیت کی اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ۔پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مرحوم سینیٹر عباس آفریدی کے گھر جا کر اہل خانہ سے تعزیت کی اور ان کے بلندی درجات کیلئے دعا کی۔صدر مسلم لیگ ن نے کہا عباس آفریدی مخلص اور باوفا ساتھی تھے، پارٹی کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا