ٹی 20:شاہین31 جولائی کو کالی آندھی سے ٹکرائیں گے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم 27 جولائی کو امریکا پہنچے گی یہ سیریز امریکا میں کھیلی جائے گی، 31 جولائی، 2 اور3 اگست کو 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے جبکہ ون ڈے انٹرنیشنل میچز 8، 10 اور 12 اگست کو شیڈول ہیں