پتنگ فروش گرفتار درجنوں رنگ برنگی پتنگیں بر آمد

حجرہ شاہ مقیم، اوکاڑہ (خصوصی رپورٹ)پتنگ فروش گرفتار درجنوں رنگ برنگی پتنگیں بر آمد،قانونی کارروائی شروع۔ پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم نے دوران گشت ایک پتنگ فروش علی عرف ٹڈا کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 25 رنگ برنگی پتنگیں بر آمد کرکے قبضہ میں لے لیں اورقانونی کارروائی شروع کر دی۔ ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ پتنگ بازی اور پتنگ سازی کیخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے۔