صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ کو طلب کر لیا

صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ کو طلب کر لیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ 2026 بروز منگل سہہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔

صدر مملکت نے یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔یہ اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 25واں اجلاس اور تیسرے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس ہوگا۔