میڈرڈ(آئی این پی )سائنسدانوں نے مریخ کے پانی کے غائب ہونے کے راز کے بارے میں ایک اہم سراغ دریافت کیا ہے، جو طویل عرصے سے ماہرینِ فلکیات کے لیے ایک معمہ بنا ہوا تھا۔ آج مریخ ایک سرد اور خشک صحرا ہے، لیکن اس کی سطح پر نشانات موجود ہیں کہ کبھی یہاں ندی نالے بہتے تھے اور
جھیلیں موجود تھیں