لاہور(کرائم رپورٹر)اے این ایف نے تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 4 کارروائیوں میں 5 ملزمان کوگرفتار کرکے 2 کروڑ سے زائد مالیت کی 199.6 کلو گرام منشیات برا?مد کر لیں ترجمان اے این ایف کے مطابق لاہور میں یونیورسٹی کے قریب گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 600 گرام چرس اور 160 نشہ ا?ور گولیاں برا?مد کرکیملزم کوگرفتار کرلیاگرفتار ملزم کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیابلوچستان میں پشین کے علاقے یارو سے گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 160 کلو گرام چرس برا?مد، ایک افغان باشندے سمیت ملزم کو گرفتار کرلیارنگ روڈ پشاور کے قریب ٹرک میں چھپائی گئی 36 کلو گرام چرس برا?مد کی گئی حب میں ا?ر سی ڈی روڈ کے قریب گاڑی سے 3 کلو ہیروئن برا?مد کرکے2 ملزمان کو گرفتار کرلیاگرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تحقیقات کا ا?غاز کر دیا گیا ہے۔