لاہور (کرائم رپورٹر)مویشی چوری کر نے والے سسر اور بہو کو گرفتار کرلیا گیا۔ ریاض اور اس کی بہو سونیا بی بی کوکوٹ لکھپت پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ ملزموں کو تہت گائوں سے گرفتار کیا گیا۔ دونوں چند روز قبل گوالہ کالونی سے 4 بکرے رکشے میں چوری کر کے فرار ہوئے تھے۔