شہر کی اوپن مارکیٹ اور برائلر منڈی میں چکن کی قیمت میں 15 روپے اضافہ ہو گیا ہے۔ اب چکن گوشت کی قیمت 584 روپے فی کلوگرام ہو گئی ہے۔
فارم ریٹ کے مطابق:
زندہ برائلر: 375 روپے
تھوک: 389 روپے
پرچون: 403 روپے فی کلوگرام
انڈوں کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں:
فارمی انڈے: 330 روپے درجن
پیٹی: 9760 روپے