ذہنی معذور پربجلی کے پول کے ساتھ باندھ کر تشدد

 تشدد میں ملوث جمشید عنصر وغیرہ گرفتار ، حوالات میں بند کر دیا گیا
نارنگ منڈی(خصوصی رپورٹ ) ذہنی معذور نوجوان پرچوری کاالزام لگاکر تشدد کرنیوالے ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا ،بتایا گیا کہ نارنگ کے رہائشی ذہنی معذور عابد کو چند افراد نے پکڑا اوربجلی کے پول کے ساتھ رسیوں سے باندھ کر تشدد کرتے رہے،میڈیاسے توسط سے انسانیت سوز واقعہ کو اعلی حکام کے نوٹس میں لایاگیاتو پولیس نے تشدد میں ملوث ملزموں جمشید عنصر وغیرہ کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔