شکر گڑھ(آئی این پی ) سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد کیلئے کرتارپورراہداری معمول کے مطابق کھلی ہے۔دربار انتظامیہ کے مطابق جمعہ کی صبح سے بذریعہ راہداری 247یاتری بھارت سے پہنچے ۔ دوسری جانب یاتری کرتار پور راہداری کھلی رکھنے پرحکومت پاکستان کے مشکور ہیں۔